حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ فِي قَوْلِهِ: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ، قَالَ:" حِينَ تَقُومُ إِلَى الصَّلَاةِ، تَقُولُ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ حِینَ تَقُومُ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا معنی یہ ہے کہ جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو جاؤ تو یہ کلمات کہو: اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2423، ترقيم محمد عوامة 2417)