بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
Muwatta Malik (Yahya)
Home کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں
# باب احادیث دیکھیں
1
وضوء کی ترکیب کا بیان
بَابُ الْعَمَلِ فِی الْوُضُوْءِ
31 – 35
2
جو کوئی سو کر نماز کے لیے اٹھے اس کے وضو کا بیان
بَابُ وُضُوءِ النَّائِمِ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ
36 – 39
3
وضوء کے پانی کا بیان
بَابُ الطَّهُورِ لِلْوُضُوءِ
40 – 43
4
جن امور سے وضو لازم نہیں آتا ان کا بیان
بَابُ مَا لَا يَجِبُ فِيْهِ الْوُضُوْءِ
44 – 46
5
جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان
بَابُ تَرْكِ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتْهُ النَّارُ
47 – 55
6
اس باب میں مختلف مسائل طہارت کے مذکور ہیں
بَابُ جَامِعِ الْوُضُوْءِ
56 – 65
7
سر اور کانوں کے مسح کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْحِ بِالرَّأْسِ وَالْأُذُنَيْنِ
66 – 69
8
موزوں پر مسح کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
70 – 73
9
موزوں کے مسح کی ترکیب کا بیان
بَابُ الْعَمَلِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
74 – 75
10
ان روایات کا بیان جو نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرُّعَافِ
76 – 78
11
نکسیر پھوٹنے کے بیان میں
بَابُ الْعَمَلِ فِي الرُّعَافِ
79 – 80
12
جس شخص کا خون زخم یا نکسیر پھوٹنے سے برابر بہتا رہے، اس کا بیان
بَابُ الْعَمَلِ فِيمَنْ غَلَبَهُ الدَّمُ مِنْ جُرْحٍ أَوْ رُعَافٍ
81 – 82
13
مذی سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان
بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ الْمَذْيِ
83 – 85
14
ودی کے نکلنے سے وضو معاف ہونے کا بیان
بَابُ الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ الْوُضُوءِ مِنَ الْوَدِي
86 – 87
15
شرمگاہ کو چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان
بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الْفَرْجِ
88 – 93
16
بوسہ لینے سے اپنی عورت کا وضو ٹوٹ جانے کا بیان
بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ
94 – 96
17
غسل جنابت کی ترکیب کا بیان
بَابُ الْعَمَلِ فِي غُسْلِ الْجَنَابَةِ
97 – 100
18
دخول سے غسل واجب ہونے کا بیان اگرچہ انزال نہ ہو
بَابُ وَاجِبِ الْغُسْلِ إِذَا الْتَقَى الْخِتَانَانِ
101 – 105
19
جنبی جب سو رہنے یا کھانے کا ارادہ کرے غسل سے پہلے تو وضو کر کے سونے یا کھانے کا بیان
بَابُ وُضُوءِ الْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ أَوْ يَطْعَمَ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ
106 – 108
20
جنبی نماز کو لوٹا دے غسل کر کے جب اس نے نماز پڑھ لی ہو بھول کر بغیر غسل کے اور اپنے کپڑے دھوئے اگر اس میں نجاست لگی ہو
بَابُ إِعَادَةِ الْجُنُبِ الصَّلَاةَ، وَغُسْلِهِ إِذَا صَلَّى وَلَمْ يَذْكُرْ، وَغَسْلِهِ ثَوْبَهُ
109 – 113
21
عورت کو اگر احتلام ہو مثل مرد کے تو اس پر غسل واجب ہے
بَابُ غُسْلِ الْمَرْأَةِ إِذَا رَأَتْ فِي الْمَنَامِ مِثْلَ مَا يَرَى الرَّجُلُ
114 – 115
22
اس باب میں مختلف مسائل غسل جنابت کے مذکور ہیں
بَابُ جَامِعِ غُسْلِ الْجَنَابَةِ
116 – 118
23
تیمّم کا بیان
بَابُ فِي التَّيَمُّمِ
119
24
تیمّم کی ترکیب کا بیان
بَابُ الْعَمَلِ فِي التَّيَمُّمِ
120 – 121
25
جنب کو تیمّم کرنے کا بیان
بَابُ تَيَمُّمِ الْجُنُبِ
122
26
حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ
123 – 126
27
حائضہ کب پاک ہوتی ہے حیض سے اس کا بیان
بَابُ طُهْرِ الْحَائِضِ
127 – 128
28
اس باب میں مختلف مسائل حیض مذکور ہیں
بَابُ جَامِعِ الْحِيضَةِ
129 – 132
29
مستحاضہ کا بیان
بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ
133 – 137
30
بچے کے پیشاب کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي بَوْلِ الصَّبِيِّ
138 – 139
31
کھڑے کھڑے پیشاب کرنے وغیرہ کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبَوْلِ قَائِمًا وَغَيْرِهِ
140 – 141
32
مسواک کرنے کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي السِّوَاكِ
142 – 144