هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبَاهُ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَنَّهُ رَأَى أَبَاهُ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ، قَالَ:" وَكَانَ لَا يَزِيدُ إِذَا مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ عَلَى أَنْ يَمْسَحَ ظُهُورَهُمَا وَلَا يَمْسَحُ بُطُونَهُمَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے باپ کو دیکھا جب مسح کرتے موزوں پر تو مسح کرتے موزوں کی پشت پر، نہ اندر کی جانب۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 74]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه الأم للشافعي برقم: 226/7، شركة الحروف نمبر: 68، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 45» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمدعلی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔