☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ} کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ} کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 20
حدیث نمبر: 17252 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ شُرَيْحٌ: " هُوَ الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17843، ترقيم محمد عوامة 17252)
حدیث نمبر: 17253 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 هُوَ الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17844، ترقيم محمد عوامة 17253)
حدیث نمبر: 17254 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: قَالَ مُجَاهِدٌ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 هُوَ الزَّوْجُ , إِلا أَنْ يَعْفُونَ سورة البقرة آية 237 تَرُدَّ الْمَرْأَةُ شَطْرَهَا أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 إتْمَامُ الزَّوْجِ الصَّدَاقَ كُلَّهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ } سے مراد یہ ہے کہ عورت اپنا حصہ لوٹا دے۔ { أَوْ یَعْفُوَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } سے مراد یہ ہے کہ خاوند پورا پورا مہر ادا کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17845، ترقيم محمد عوامة 17254)
حدیث نمبر: 17255 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت شریح، حضرت شعبی، حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17846، ترقيم محمد عوامة 17255)
حدیث نمبر: 17256 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: إِلا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237، قَالَ:" الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الزَّوْجُ , إنْ شَاءَتْ أَنْ تَعْفُوَ هِيَ، فَلَا تَأْخُذْ مِنْ صَدَاقِهَا شَيْئًا وَإِنْ شَاءَ فَهُوَ بَيْنَهُمَا نِصْفَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ اگر عورت چاہے تو مہر معاف کردے اور کچھ بھی نہ لے اور اگر چاہے تو آدھا آدھا تقسیم کرلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17848، ترقيم محمد عوامة 17256)
حدیث نمبر: 17257 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،" أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَأَتَمَّ لَهَا الصَّدَاقَ، وَقَالَ: أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن جبیر نے عورت کو دخول سے پہلے طلاق دی اور اسے پورا مہر دیا اور فرمایا کہ میں زیادہ دینے کا زیادہ حق دار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17849، ترقيم محمد عوامة 17257)
حدیث نمبر: 17258 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ، يَقُولُ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 هُوَ الزَّوْجُ , يُعْطِي مَا عندَهُ عَفْوًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ وہ زیادہ دے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17850، ترقيم محمد عوامة 17258)
حدیث نمبر: 17259 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 الزَّوْجُ" , وَأَمَّا قَوْلُهُ:" إِلا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 فَهِيَ الْمَرْأَةُ يُطَلِّقُهَا زَوْجُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَإِمَّا أَنْ تَعْفُوَ عَنِ النِّصْفِ لِزَوْجِهَا، وَإِمَّا أَنْ يَعْفُوَ زَوْجُهَا فَيُكْمِلَ لَهَا الصَّدَاقَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ اور وہ عورت جسے اس کا خاوند دخول سے پہلے طلاق دے تو عورت چاہے تو آدھا مہر معاف کردے اور اگر آدمی چاہے تو باقی ماندہ آدھا مہر دے کر پورا مہر ہی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17851، ترقيم محمد عوامة 17259)
حدیث نمبر: 17260 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17852، ترقيم محمد عوامة 17260)
حدیث نمبر: 17261 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17853، ترقيم محمد عوامة 17261)
حدیث نمبر: 17262 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ , قَالَا: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 هُوَ الْوَلِيُّ"، وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ:" هُوَ الزَّوْجُ" , فَكَلَّمَاهُ فِي ذَلِكَ فَمَا بَرِحَا حَتَّى تَابَعَا سَعِيدًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ ان دونوں حضرات نے اس بارے میں حضرت سعید سے بات کی اور دونوں حضرت سعید کے نکتہ نظر کے قائل ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17854، ترقيم محمد عوامة 17262)
حدیث نمبر: 17263 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17855، ترقيم محمد عوامة 17263)
حدیث نمبر: 17264 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17856، ترقيم محمد عوامة 17264)
حدیث نمبر: 17265 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ الدَّرَاوَرْدِيِّ، عَنْ عُمَرَ مَوْلَى غُفْرَةَ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ كَانَ يَقُولُ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 الزَّوْجُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17857، ترقيم محمد عوامة 17265)
حدیث نمبر: 17266 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ حَازِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" الزَّوْجُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17858، ترقيم محمد عوامة 17266)
حدیث نمبر: 17267 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17859، ترقيم محمد عوامة 17267)
حدیث نمبر: 17268 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17860، ترقيم محمد عوامة 17268)
حدیث نمبر: 17269 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17861، ترقيم محمد عوامة 17269)
حدیث نمبر: 17270 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: إِلا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 , قَالَ:" الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17862، ترقيم محمد عوامة 17270)
حدیث نمبر: 17271 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدٍ , قَالَا: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 الزَّوْجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جبیر اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17863، ترقيم محمد عوامة 17271)