حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17853، ترقيم محمد عوامة 17261)