حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17852، ترقيم محمد عوامة 17260)