حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت شریح، حضرت شعبی، حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17846، ترقيم محمد عوامة 17255)