حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ:" هُوَ الزَّوْجُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17861، ترقيم محمد عوامة 17269)