☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجمعة← من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 17
حديث رقم: 5375 مصنف ابن أبي شيبة
هُشَيْمٌ ، زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْأَحْوَصِ ، عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثّنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ الْأَحْوَصِ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ إلَيْهَا أُخْرَى، وَمَنْ لَمْ يُدْرِكِ الرُّكُوعَ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے۔ اور جسے رکوع نہ ملے وہ چار رکعت پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5440، ترقيم محمد عوامة 5375)
حديث رقم: 5376 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَنْ أَدْرَكَ الْجُمُعَةَ فَهِيَ رَكْعَتَانِ، وَمَنْ لَمْ يُدْرِكْ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جسے جمعے کی نماز مل جائے تو وہ دو رکعتیں پڑھے اور جسے نہ ملے وہ چار رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5441، ترقيم محمد عوامة 5376)
حديث رقم: 5377 مصنف ابن أبي شيبة
هُشَيْمٌ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُضِفْ إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5442، ترقيم محمد عوامة 5377)
حديث رقم: 5378 مصنف ابن أبي شيبة
هُشَيْمٌ ، مُغِيرَةُ ، إبْرَاهِيمَ ، أَبُو مَعْمَرٍ ، الْأَسْوَدُ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ: قَالَ أَبُو مَعْمَرٍ : شَيْءٌ وَدِدْتُ أَنِّي كُنْتُ سَأَلْتُ عَنْهُ الْأَسْوَدَ، قَالَ: قَالَ إبْرَاهِيمُ: وَمَا هُوَ؟ فَلَعَلَّكَ قَدْ كُفِيتَهُ، قَالَ: الرَّجُلُ يُدْرِكُ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً، قَالَ: قَالَ الْأَسْوَدُ : " مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً أُخْرَى، وَمَنْ لَمْ يُدْرِكِ الرُّكُوعَ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت معمر نے ایک مرتبہ فرمایا کہ ایک چیز ایسی تھی جس کے بارے میں میں حضرت اسود سے سوال کرنا چاہتا تھا۔ حضرت ابراہیم نے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے؟ شاید میں آپ کی یہ ضرورت پوری کرسکوں۔ حضرت معمر نے فرمایا کہ وہ آدمی جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ کیا کرے؟ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ حضرت اسود فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے اور جسے ایک رکوع بھی نہ ملے وہ چار رکعات پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5443، ترقيم محمد عوامة 5378)
حديث رقم: 5380 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ , يَقُولُ: " مَنْ أَدْرَكَ الْخُطْبَةَ فَهِيَ الْجُمُعَةُ، وَمَنْ أَدْرَكَ رَكْعَتَيْنِ فَهِيَ الْجُمُعَةُ، وَمَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَ الْجُمُعَةَ فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً أُخْرَى، وَمَنْ لَمْ يُدْرِكِ الرُّكُوعَ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جسے خطبہ مل جائے اسے جمعہ مل گیا اور جسے دو رکعتیں مل جائیں اسے بھی جمعہ مل گیا اور جسے ایک رکعت مل جائے اسے بھی جمعہ مل گیا اور وہ ساتھ ایک رکعت ملالے۔ اور جسے ایک رکوع بھی نہ ملے وہ چار رکعت نماز ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5444، ترقيم محمد عوامة 5380)
حديث رقم: 5379 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے اور جسے ایک رکوع بھی نہ ملے وہ چار رکعات پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5445، ترقيم محمد عوامة 5379)
حديث رقم: 5381 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَنْ لَمْ يُدْرِكِ الرُّكُوعَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کے دن ایک رکوع بھی نہ ملے وہ چار رکعت نماز ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5448، ترقيم محمد عوامة 5381)
حديث رقم: 5382 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , أنهما قَالَا: " مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5449، ترقيم محمد عوامة 5382)
حديث رقم: 5383 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , قَالَا: " إذَا أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ أَضَافَ إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5450، ترقيم محمد عوامة 5383)
حديث رقم: 5384 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ , قَالَا: " إذَا أَدْرَكْتَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَأَضِفْ إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسود اور حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ جب تمہیں جمعہ کی ایک رکعت مل جائے تو اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5451، ترقيم محمد عوامة 5384)
حديث رقم: 5385 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً فَلْيُضِفْ إلَيْهَا رَكْعَةً أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5452، ترقيم محمد عوامة 5385)
حديث رقم: 5386 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ صَلَّى إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5453، ترقيم محمد عوامة 5386)
حديث رقم: 5387 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمَيْمُونٍ: " أَدْرَكْتُ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: أَمَّا أَنَا فَكُنْتُ بَانِيًا عَلَى مَا بَقِيَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے کہا کہ اگر مجھے جمعہ کی ایک رکعت ملے تو میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر میرے ساتھ ایسا ہوتا تو میں اسی نماز کو مکمل کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5454، ترقيم محمد عوامة 5387)
حديث رقم: 5388 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: " مَنْ فَاتَتْهُ رَكْعَةٌ مِنَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ إلَيْهَا رَكْعَةً أُخْرَى، وَمَنْ لَمْ يُدْرِكْ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے۔ اور جسے ایک رکوع بھی نہ ملے وہ چار رکعت نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5455، ترقيم محمد عوامة 5388)
حديث رقم: 5389 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكْتَ رَكْعَةً فَأَضِفْ إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہں ا کہ جب تمہیں جمعہ کی ایک رکعت مل جائے تو اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5456، ترقيم محمد عوامة 5389)
حديث رقم: 5390 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً أَضَافَ إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5457، ترقيم محمد عوامة 5390)
حديث رقم: 5391 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثّنَا إِسْحَاقُ الرَّازِيُّ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ , أَنَّ سَالِمًا، قَالَ: " لَوْ لَمْ أُدْرِكْ مِنَ الْجُمُعَةِ إلَّا رَكْعَةً لَأَضَفْتُ إلَيْهَا رَكْعَةً أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اگر مجھے جمعہ کی صرف ایک رکعت ملے تو میں اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملاؤں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5458، ترقيم محمد عوامة 5391)