حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے اور جسے ایک رکوع بھی نہ ملے وہ چار رکعات پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5445، ترقيم محمد عوامة 5379)