حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , أنهما قَالَا: " مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إلَيْهَا أُخْرَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5449، ترقيم محمد عوامة 5382)