☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5382
حدیث نمبر: 5382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , أنهما قَالَا: " مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إلَيْهَا أُخْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5449، ترقيم محمد عوامة 5382)
پچھلی حدیث → (5381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5383)