حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا يَقُولُونَ: " مَنْ فَاتَتْهُ رَكْعَةٌ مِنَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ إلَيْهَا رَكْعَةً أُخْرَى، وَمَنْ لَمْ يُدْرِكْ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے۔ اور جسے ایک رکوع بھی نہ ملے وہ چار رکعت نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5455، ترقيم محمد عوامة 5388)