حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمَيْمُونٍ: " أَدْرَكْتُ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: أَمَّا أَنَا فَكُنْتُ بَانِيًا عَلَى مَا بَقِيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے کہا کہ اگر مجھے جمعہ کی ایک رکعت ملے تو میں کیا کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر میرے ساتھ ایسا ہوتا تو میں اسی نماز کو مکمل کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5454، ترقيم محمد عوامة 5387)