حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ صَلَّى إلَيْهَا أُخْرَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5453، ترقيم محمد عوامة 5386)