بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ
كتاب الاستئذان
Al-Adab al-Mufrad
Home کتب الادب المفرد كتاب الاستئذان
# باب احادیث دیکھیں
1
پردے کی آیت کیسے نازل ہوئی؟
بَابُ‏:‏ كَيْفَ نَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ‏؟‏
1051
2
تین پردوں (کے اوقات)
بَابُ الْعَوْرَاتِ الثَّلاثِ
1052
3
اپنی بیوی کے ساتھ کھانا
بَابُ أَكْلِ الرَّجُلِ مَعَ امْرَأَتِهِ
1053 – 1054
4
بے آباد گھر میں داخل ہونا
بَابُ إِذَا دَخَلَ بَيْتًا غَيْرَ مَسْكُونٍ
1055 – 1056
5
غلاموں کو اندر آنے کی اجازت لینی چاہیے
بَابُ‏ ﴿لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ‏﴾ [النور: 58]
1057
6
ارشادِ باری تعالیٰ: ”اور جب بچے بالغ ہو جائیں تو ......“ کا بیان
بَابُ قَوْلِ اللهِ‏:‏ ﴿‏وَإِذَا بَلَغَ الأَطْفَالُ مِنْكُمُ الْحُلُمَ‏﴾ [النور: 59]
1058
7
ماں سے اجازت مانگنے کا بیان
بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّهِ
1059 – 1060
8
باپ سے اجازت لے کر اس کے پاس جانا
بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَبِيهِ
1061
9
اپنے باپ اور اولاد سے اجازت طلب کرنا
بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَبِيهِ وَوَلَدِهِ
1062
10
اپنی بہن سے اجازت طلب کرنا
بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أُخْتِهِ
1063
11
بھائی سے اجازت لے کر اندر آنے کا بیان
بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَخِيهِ
1064
12
تین دفعہ اجازت لینا
بَابُ الاسْتِئْذَانِ ثَلاثًا
1065
13
اجازت سلام کے علا وہ ہے
بَابُ الاسْتِئْذَانُ غَيْرُ السَّلامِ
1066 – 1067
14
بغیر اجازت اندر جھانکنے والے کی آنکھ پھوڑ دی جائے
بَابُ إِذَا نَظَرَ بِغَيْرِ إِذَنٍ تُفْقَأُ عَيْنُهُ
1068 – 1069
15
اجازت لینا نظر ہی کی وجہ سے ہے
بَابُ: الاسْتِئْذَانُ مِنْ أَجْلِ النَّظَرِ
1070 – 1072
16
کسی شخص کو اس کے گھر میں سلام کہنا
بَابُ إِذَا سَلَّمَ الرَّجُلُ عَلَى الرَّجُلِ فِي بَيْتِهِ
1073
17
کسی کو بلایا جائے تو یہی اجازت ہے
بَابُ دُعَاءُ الرَّجُلِ إِذْنُهُ
1074 – 1077
18
کسی کے دروازے کے پاس کیسے کھڑا ہو؟
بَابُ‏:‏ كَيْفَ يَقُومُ عِنْدَ الْبَابِ‏؟‏
1078
19
جب کسی سے اجازت مانگی اور اس نے کہا: میں آتا ہوں تو کہاں بیٹھے؟
بَابُ إِذَا اسْتَأْذَنَ، فَقَالَ‏:‏ حَتَّى أَخْرُجَ، أَيْنَ يَقْعُدُ‏؟‏
1079
20
دروازہ کھٹکھٹانے کا بیان
بَابُ قَرْعِ الْبَابِ
1080
21
بغیر اجازت اندر داخل ہونا
بَابُ إِذَا دَخَلَ وَلَمْ يَسْتَأْذِنْ
1081 – 1082
22
جب کسی نے اجازت طلب کی اور سلام نہ کہا
بَابُ إِذَا قَالَ‏:‏ أَدْخُلُ‏؟‏ وَلَمْ يُسَلِّمْ
1083 – 1084
23
اجازت کس طرح لی جائے؟
بَابُ‏:‏ كَيْفَ الاسْتِئْذَانُ‏؟‏
1085
24
جس نے کون ہے کے جواب میں کہا: میں
بَابُ مَنْ قَالَ‏:‏ مَنْ ذَا‏؟‏ فَقَالَ‏:‏ أَنَا
1086 – 1087
25
جب کسی نے اجازت مانگی اور اسے کہا گیا کہ سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ
بَابُ إِذَا اسْتَأْذَنَ فَقِيلَ‏:‏ ادْخُلْ بِسَلامٍ
1088
26
گھروں میں جھانکنا
بَابُ النَّظَرِ فِي الدُّورِ
1089 – 1093
27
اپنے گھر میں سلام کہہ کر داخل ہونے کی فضیلت
بَابُ فَضْلِ مَنْ دَخَلَ بَيْتَهُ بِسَلامٍ
1094 – 1095
28
جب کوئی گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہ لے تو اس گھر میں شیطان رات گزارتا ہے
بَابُ إِذَا لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عِنْدَ دُخُولِهِ الْبَيْتَ يَبِيتُ فِيهِ الشَّيْطَانُ
1096
29
جہاں داخل ہونے کی اجازت لینا ضروری نہیں
بَابُ مَا لا يُسْتَأْذَنُ فِيهِ
1097
30
بازار کی دکانوں میں اجازت طلب کرنے کا بیان
بَابُ الاسْتِئْذَانِ فِي حَوَانِيتِ السُّوقِ
1098 – 1099
31
اہلِ فارس (ذمیوں) سے اجازت لینے کا طریقہ
بَابُ‏:‏ كَيْفَ يَسْتَأْذِنُ عَلَى الْفُرْسِ‏؟‏
1100