| # | الباب | حديث | عرض |
|---|---|---|---|
| 1 |
سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حالات و واقعات کا ذکر
ذِكْرُ أَخْبَارِ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ -
|
4219 – 4221 | حديث |
| 2 |
یہودیوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خبر دینا، یہودی کا مہرِ نبوت دیکھ کر بے ہوش ہو جانا
إِخْبَارُ الْيَهُودِ بِوِلَادَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
|
4222 – 4223 | حديث |
| 3 |
رسول اللہ ﷺ کی ولادت پیر کے دن ہوئی
يَوْمُ وِلَادَتِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمُ الِاثْنَيْنِ
|
4224 | حديث |
| 4 |
رسول اللہ ﷺ عامِ فیل میں پیدا ہوئے
وُلِدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفِيلِ
|
4225 – 4227 | حديث |
| 5 |
عکاظ کے سال رسول اللہ ﷺ کی عمر بیس برس تھی
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَامَ عُكَاظَ ابْنَ عِشْرِينَ سَنَةً
|
4228 – 4229 | حديث |
| 6 |
رسول اللہ ﷺ کے اسمائے گرامی اور کنیتوں کا ذکر
ذِكْرُ أَسْمَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَكُنَاهُ
|
4230 – 4236 | حديث |
| 7 |
رسول اللہ ﷺ کا اپنی والدہ کے مزار کی زیارت کرنا
زِيَارَتُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَبْرَ أُمِّهِ
|
4237 – 4238 | حديث |
| 8 |
رسول اللہ ﷺ کے حلیۂ مبارک کا بیان
حِلْيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
|
4239 – 4241 | حديث |
| 9 |
رسول اللہ ﷺ کی پشت مبارک پر مہرِ نبوت کبوتر کے انڈے کے برابر تھی
كَانَ خَاتَمُ النُّبُوَّةِ عَلَى ظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامِ
|
4242 – 4247 | حديث |
| 10 |
رسول اللہ ﷺ کے حنا لگانے کا ذکر
ذِكْرُ خِضَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِالْحِنَّاءِ
|
4248 – 4252 | حديث |
| 11 |
رسول اللہ ﷺ کی سواریوں، زرہ اور تلوار کا ذکر
ذِكْرُ مَرَاكِبِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعِهِ وَسَيْفِهِ
|
4253 – 4255 | حديث |
| 12 |
ورقہ بن نوفل کا رسول اللہ ﷺ کی تصدیق میں قول
مَقَالَةُ وَرَقَةَ بْنِ نَوْفَلٍ فِي تَصْدِيقِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
|
4256 – 4257 | حديث |
| 13 |
رسول اللہ ﷺ پر وحی نازل ہوئی جبکہ آپ ﷺ کی عمر تینتالیس برس تھی
أُنْزِلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَأَرْبَعِينَ
|
4258 – 4262 | حديث |
| 14 |
رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک میں قرآنِ مجید کی ترتیب و تدوین
تَأْلِيفُ الْقُرْآنِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
|
4263 – 4264 | حديث |
| 15 |
دینے والے کا ہاتھ اوپر ہوتا ہے اور خرچ کی ابتدا اپنے زیرِ کفالت افراد سے کرو
يَدُ الْمُعْطِي الْعُلْيَا وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ
|
4265 – 4266 | حديث |