☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 14
حديث رقم: 25374 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) همام عن قتادة عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"كلوا واشربوا وتصدقوا والبسوا ما لم يخالطه إسراف (ولا مخيلة) (٢) " (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھاؤ، پیو اور صدقہ کرو۔ جب تک لباس میں اسراف اور تکبر نہ ہو تو اس کو پہن لو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26491، ترقيم محمد عوامة 25374)
حديث رقم: 25375 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس عن ابن عباس قال: كل ما شئت، والبس ما شئت، ما أخطأتك خلتان: سرف أو مخيلة (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ جو چاہو تم کھاؤ۔ اور جو چاہو تم پہنو جب تک کہ دو باتیں نہ ہوں۔ فضول خرچی یا تکبر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26492، ترقيم محمد عوامة 25375)
حديث رقم: 25376 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في قوله (تعالى) (١) : ﴿وَالَّذِينَ إِذَا أَنْفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا﴾ [الفرقان: ٦٧] ، قال: لا (تجيعهم) (٢) ولا تعريهم، ولا تنفق نفقة يقول الناس: إنك أسرفت فيها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، ارشاد خداوندی { وَالَّذِینَ إِذَا أَنْفَقُوا لَمْ یُسْرِفُوا وَلَمْ یَقْتُرُوا وَکَانَ بَیْنَ ذَلِکَ قَوَامًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں: نہ ان کو بھوکا رکھے اور نہ ان کو لباس سے محروم کرے اور نہ ان پر ایسا خرچ کرتا ہے کہ لوگ کہنے لگیں۔ تم خرچہ میں اسراف کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26493، ترقيم محمد عوامة 25376)
حديث رقم: 25377 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عثمان الحاطبي قال: أخبرني (من رأى) (١) على عثمان ثوبًا قوهيًا (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حاطبی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی کہ جس نے حضرت عثمان پر ایک سفید رنگ کا کپڑا دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26494، ترقيم محمد عوامة 25377)
حديث رقم: 25378 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل بن سميع عن أبي رزين قال: خرج علي بن أبي طالب وعليه قميص من (قهز) (١) ، وعليه (بردان قطريان) (٢) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب باہر تشریف لائے اور ان پر ریشم ملے ہوئے سفید کپڑے کی قمیص تھی۔ اور ان پر دو سرخ رنگ کے ٹھکے ہوئے کپڑے کی چادریں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26495، ترقيم محمد عوامة 25378)
حديث رقم: 25379 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن (١) عطاء (أبي) (٢) محمد قال: رأيت على علي قميصًا من هذه الكرابيس غير غسيل] (٣) (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء ابی محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر ان موٹے سوتی کپڑوں سے بنی ہوئی دُھلائی کے بغیر قمیص دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26496، ترقيم محمد عوامة 25379)
حديث رقم: 25380 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ميمون أبي القاسم قال: رأيت على عطاء قميص (زُطيًا) (١) ] (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت میمون ابو القاسم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء پر زطی قمیص دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26497، ترقيم محمد عوامة 25380)
حديث رقم: 25381 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خالد أبي العلاء قال: رأيت على الحسن قميصًا (زطيًا) (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابو العلاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن (کے جسم) پر زطی قمیص دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26498، ترقيم محمد عوامة 25381)
حديث رقم: 25382 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٩٩ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شمعبة عن الحكم قال: رأيت عليه) (١) قميصًا غليظا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم کے بارے میں روایت ہے۔ شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم (کے جسم) پر موٹی قمیص دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26499، ترقيم محمد عوامة 25382)
حديث رقم: 25383 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن السائب الطائفي عن محمد بن السائب (بن) (١) أبي هندبة عن أبيه قال: رأيت على عمر (ثوبين قطريين) (٢) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سائب بن ابی ہندیہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر (کے جسم) پر دو قطری (ریشم ملے ہوئے سفید) کپڑے دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26500، ترقيم محمد عوامة 25383)
حديث رقم: 25384 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (طير) (١) بن ثعلبة عن أبي النوار قال: رأيت عليا اشترى قميصين غليظين ( (خير) (٢) قنبر أحدهما) (٣) (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو النوار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دو موٹی قمیصیں خریدتے دیکھا۔ ان میں سے ایک کو قنبر نے پسند کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26501، ترقيم محمد عوامة 25384)
حديث رقم: 25385 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن عبيد عن عَليّ بن رَبيعةَ قال: رأيت على علي ثوبين (قطريين) (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ربیعہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ (کے جسم) پر دو قطری (ریشم ملے ہوئے سفید) کپڑے دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26502، ترقيم محمد عوامة 25385)
حديث رقم: 25386 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ⦗٥٤٥⦘ قال: (كان من) (١) قبلكم (أسفق) (٢) (ثيابًا) (٣) وأشفق قلوبًا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ کپڑوں کے اعتبار سے سخت تھے اور دلوں کے اعتبار سے نرم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26503، ترقيم محمد عوامة 25386)
حديث رقم: 25387 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن الجريري عن أبي طلحة قال: خرج طلحة بن (عبيد اللَّه) (١) وعليه ثوبان ممصران (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ باہر تشریف لائے اور آپ (کے جسم) پر ہلکی زردی والے دو کپڑے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26504، ترقيم محمد عوامة 25387)