٢٦٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عثمان الحاطبي قال: أخبرني (من رأى) (١) على عثمان ثوبًا قوهيًا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حاطبی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی کہ جس نے حضرت عثمان پر ایک سفید رنگ کا کپڑا دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26494، ترقيم محمد عوامة 25377)