٢٦٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل بن سميع عن أبي رزين قال: خرج علي بن أبي طالب وعليه قميص من (قهز) (١) ، وعليه (بردان قطريان) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب باہر تشریف لائے اور ان پر ریشم ملے ہوئے سفید کپڑے کی قمیص تھی۔ اور ان پر دو سرخ رنگ کے ٹھکے ہوئے کپڑے کی چادریں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26495، ترقيم محمد عوامة 25378)