٢٦٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن الجريري عن أبي طلحة قال: خرج طلحة بن (عبيد اللَّه) (١) وعليه ثوبان ممصران (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ باہر تشریف لائے اور آپ (کے جسم) پر ہلکی زردی والے دو کپڑے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26504، ترقيم محمد عوامة 25387)