٢٦٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ⦗٥٤٥⦘ قال: (كان من) (١) قبلكم (أسفق) (٢) (ثيابًا) (٣) وأشفق قلوبًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ کپڑوں کے اعتبار سے سخت تھے اور دلوں کے اعتبار سے نرم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26503، ترقيم محمد عوامة 25386)