☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25387
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25387
حدیث نمبر: 25387 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن الجريري عن أبي طلحة قال: خرج طلحة بن (عبيد اللَّه) (١) وعليه ثوبان ممصران (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ باہر تشریف لائے اور آپ (کے جسم) پر ہلکی زردی والے دو کپڑے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26504، ترقيم محمد عوامة 25387)
پچھلی حدیث → (25386) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25388)