٢٦٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس عن ابن عباس قال: كل ما شئت، والبس ما شئت، ما أخطأتك خلتان: سرف أو مخيلة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ جو چاہو تم کھاؤ۔ اور جو چاہو تم پہنو جب تک کہ دو باتیں نہ ہوں۔ فضول خرچی یا تکبر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26492، ترقيم محمد عوامة 25375)