٢٦٥٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن السائب الطائفي عن محمد بن السائب (بن) (١) أبي هندبة عن أبيه قال: رأيت على عمر (ثوبين قطريين) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سائب بن ابی ہندیہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر (کے جسم) پر دو قطری (ریشم ملے ہوئے سفید) کپڑے دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26500، ترقيم محمد عوامة 25383)