☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 17331 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " لَا رَضَاعَ إلَّا مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17927، ترقيم محمد عوامة 17331)
حدیث نمبر: 17332 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " لَا رَضَاعَ إِلَّا مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17928، ترقيم محمد عوامة 17332)
حدیث نمبر: 17333 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ زُبَيْدٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " لَا يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ إلَّا مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17929، ترقيم محمد عوامة 17333)
حدیث نمبر: 17334 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " لَا رَضَاعَ إِلَّا مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17930، ترقيم محمد عوامة 17334)
حدیث نمبر: 17335 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا رَضَاعَ بَعْدَ الْفِصَالِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس بچے کا دودھ چھڑوا دیا گیا ہو اس کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17931، ترقيم محمد عوامة 17335)
حدیث نمبر: 17336 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِيَنَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِيَنَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ: " لَا رَضَاعَ إلَّا مَا كَانَ فِي الصِّغَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صرف بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17932، ترقيم محمد عوامة 17336)
حدیث نمبر: 17337 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَا رَضَاعَ بَعْدَ الْفِصَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس بچے کا دودھ چھڑوا دیا گیا ہو اس کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17933، ترقيم محمد عوامة 17337)
حدیث نمبر: 17338 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ، عَنِ النَّزَّالِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا رَضَاعَ بَعْدَ الْفِصَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس بچے کا دودھ چھڑوا دیا گیا ہو اس کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17934، ترقيم محمد عوامة 17338)
حدیث نمبر: 17339 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ عَنِ الرَّضَاعِ، فَقَالَتْ:" لَا رَضَاعَ إلَّا مَا كَانَ فِي الْمَهْدِ قَبْلَ الْفِطَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے رضاعت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رضاعت صرف اس وقت ثابت ہوتی ہے جب کہ بچہ گود میں ہو اور اس کا دودھ چھڑوایا نہ گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17935، ترقيم محمد عوامة 17339)
حدیث نمبر: 17340 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، سُئِلَ عَنِ الرَّضَاعِ، فَقَالَ: " لَا يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ إلَّا مَا فَتَقَ الْأَمْعَاءَ وَكَانَ فِي الثَّدْيِ قَبْلَ الْفِطَامِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رضاعت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رضاعت اتنا دودھ پینے سے ثابت ہوتی ہے جو انتڑیوں کو سیراب کردے۔ اور بچے کا دودھ چھڑانے سے پہلے چھاتی میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17936، ترقيم محمد عوامة 17340)
حدیث نمبر: 17341 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، بِمِثْلِهِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17937، ترقيم محمد عوامة 17341)
حدیث نمبر: 17342 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ:
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: ، بِمِثْلِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17938، ترقيم محمد عوامة 17342)
حدیث نمبر: 17343 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ، " مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ تُرْضِعُ صَبِيًّا لَهَا بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ، فَقَالَ: لَا تَسْقِيهِ دَاءَكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ایک عورت کے پاس سے گذرے جو اپنے بچے کو دو سال کے بعد دودھ پلا رہی تھی۔ انہوں نے اس سے فرمایا کہ اسے اپنی بیماری مت پلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17939، ترقيم محمد عوامة 17343)
حدیث نمبر: 17344 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا فُطِمَ الصَّبِيُّ فَلَا رَضَاعَ بَعْدَ الْفِطَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس بچے کا دودھ چھڑوا دیا گیا ہو اس کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17940، ترقيم محمد عوامة 17344)
حدیث نمبر: 17345 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ إلَّا مَا كَانَ فِي الصِّغَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حرمت رضاعت صرف بچپن میں دودھ پینے سے ثابت ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17941، ترقيم محمد عوامة 17345)
حدیث نمبر: 17346 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَا رَضَاعَ إلَّا مَا كَانَ فِي الْمَهْدِ وَإِلَّا مَا أَنْبَتَ اللَّحْمَ وَالدَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رضاعت اس وقت ثابت ہوتی ہے جب بچے کو بچپن میں دودھ پلایا جائے اور جس کی مقدار اتنی ہو جس سے گوشت اور خون بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17942، ترقيم محمد عوامة 17346)
حدیث نمبر: 17347 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مَا كَانَ مِنْ رَضَاعٍ أَوْ سَعُوطٍ فِي السَّنَتَيْنِ ؛ فَهُوَ رَضَاعٌ، وَمَا كَانَ بَعْدُ فَلَيْسَ بِرَضَاعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ دو سال کے اندر دودھ پلایا جائے تو حرمت رضاعت ثابت ہوتی ہے۔ اس کے بعد دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17943]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17943، ترقيم محمد عوامة 17347)