أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، سُئِلَ عَنِ الرَّضَاعِ، فَقَالَ: " لَا يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ إلَّا مَا فَتَقَ الْأَمْعَاءَ وَكَانَ فِي الثَّدْيِ قَبْلَ الْفِطَامِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رضاعت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رضاعت اتنا دودھ پینے سے ثابت ہوتی ہے جو انتڑیوں کو سیراب کردے۔ اور بچے کا دودھ چھڑانے سے پہلے چھاتی میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17936، ترقيم محمد عوامة 17340)