أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ عَنِ الرَّضَاعِ، فَقَالَتْ:" لَا رَضَاعَ إلَّا مَا كَانَ فِي الْمَهْدِ قَبْلَ الْفِطَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے رضاعت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ رضاعت صرف اس وقت ثابت ہوتی ہے جب کہ بچہ گود میں ہو اور اس کا دودھ چھڑوایا نہ گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17935، ترقيم محمد عوامة 17339)