حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " لَا رَضَاعَ إِلَّا مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17930، ترقيم محمد عوامة 17334)