حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ، " مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ تُرْضِعُ صَبِيًّا لَهَا بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ، فَقَالَ: لَا تَسْقِيهِ دَاءَكِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ایک عورت کے پاس سے گذرے جو اپنے بچے کو دو سال کے بعد دودھ پلا رہی تھی۔ انہوں نے اس سے فرمایا کہ اسے اپنی بیماری مت پلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17939، ترقيم محمد عوامة 17343)