☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17343
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17343
حدیث نمبر: 17343 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ، " مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ تُرْضِعُ صَبِيًّا لَهَا بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ، فَقَالَ: لَا تَسْقِيهِ دَاءَكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ایک عورت کے پاس سے گذرے جو اپنے بچے کو دو سال کے بعد دودھ پلا رہی تھی۔ انہوں نے اس سے فرمایا کہ اسے اپنی بیماری مت پلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17939، ترقيم محمد عوامة 17343)
پچھلی حدیث → (17342) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17344)