☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 25
Page 1 of 2
Hadith No.: 16618 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَجَّاجٍ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُغِيرَةَ الطَّائِفِيِّ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ البيلماني
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُغِيرَةَ الطَّائِفِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ البيلماني مَوْلَى عُمَرَ، قَالَ: خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: وَأَنْكِحُوا الأَيَامَى مِنْكُمْ سورة النور آية 32 فَقَامَ إلَيْهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا الْعَلَائِقُ بَيْنَهُمْ؟ قَالَ:" بِمَا تَرَاضَى عَلَيْهِ أَهْلُوهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور 5 نے خطبہ میں ارشاد فرمایا کہ کنوارے لوگوں کی شادیاں کراؤ۔ ایک آدمی نے کھڑے ہوکر سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول! ان کے مہر کیا ہوں گے؟ آپ نے فرمایا کہ جس پر ان کے گھر والے راضی ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17153، ترقيم محمد عوامة 16618)
Hadith No.: 16619 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي لبيبة ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لبيبة ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنِ اسْتَحَلَّ بِدِرْهَمٍ فَقَدِ اسْتَحَلَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لبیبہ کے دادا فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے ایک درہم کے ذریعہ بھی عورت کو حلال کیا اس کے لئے حلال ہوگئی۔ حضرت وکیع کا فتوی بھی یہی تھا کہ مہر میں ایک درہم دینا بھی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17154، ترقيم محمد عوامة 16619)
Hadith No.: 16620 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى نَعْلَيْنِ فَأَجَازَ النَّبِيُّ نِكَاحَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عہد نبوی 5 میں دو جوتے مہر کے عوض ایک عورت سے نکاح کیا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے نکاح کو جائز قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17156، ترقيم محمد عوامة 16620)
Hadith No.: 16621 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ، زَائِدَةَ ، أَبِي حَازِمٍ ، سَهْلِ بْنُ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنُ سَعْدٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " زَوَّجَ رَجُلًا امْرَأَةً عَلَى أَنْ يُعَلِّمَهَا سُورَةً مِنَ الْقُرْآنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کی ایک عورت سے اس مہر پر شادی کرائی کہ وہ عورت کو قرآن مجید کی ایک سورت سکھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17157]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17157، ترقيم محمد عوامة 16621)
Hadith No.: 16622 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَوْ رَضِيَتْ بِسَوْطٍ كَانَ مَهْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ عورت اگر ایک درّہ (کوڑا) مہر لینے پر راضی ہوجائے تو وہی اس کا مہر بن جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17158، ترقيم محمد عوامة 16622)
Hadith No.: 16623 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " تَزَوَّجَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، قُوِّمَتْ ثَلَاثَةَ دَرَاهِمَ وَثُلُثَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے سونے کی ایک گٹھلی کے عوض نکاح کیا، وہ گٹھلی تین درہم اور ایک تہائی درہم کے برابر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17159، ترقيم محمد عوامة 16623)
Hadith No.: 16624 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَا تَرَاضَى عَلَيْهِ الزَّوْجُ وَالْمَرْأَةُ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ مَهْرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جتنے مہر پر میاں بیوی راضی ہوجائیں وہی مہر کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17160، ترقيم محمد عوامة 16624)
Hadith No.: 16625 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ , فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ عَلَى عَشَرَةِ دَرَاهِمَ , قَالَ:" قَدْ كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَتَزَوَّجُونَ عَلَى أَقَلَّ مِنْ ذَلِكَ وَأَكْثَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جو دس دراہم کے عوض نکاح کرے فرماتے تھے کہ مسلمان اس سے کم اور اس سے زیادہ پر بھی نکاح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17161، ترقيم محمد عوامة 16625)
Hadith No.: 16626 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: رَجُلٌ تَزَوَّجَ امْرَأَةً بِدِرْهَمٍ قَالَ:" لَا يَصْلُحُ إلَّا بِثَوْبٍ أَوْ بِشَيْءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص ایک درہم کے عوض کسی عورت سے نکاح کرے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ کپڑا یا اس جیسی کوئی چیز بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17162، ترقيم محمد عوامة 16626)
Hadith No.: 16627 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ مَا أَدْنَى مَا يَتَزَوَّجُ الرَّجُلُ عَلَيْهِ؟ قَالَ:" نَوَاةٌ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ وَزْنُ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے مہر کی کم از کم مقدار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سونے کی ایک گٹھلی یا اس کے برابر کوئی چیز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17163، ترقيم محمد عوامة 16627)
Hadith No.: 16628 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَفْصٌ ، أَشْعَثَ ، وَهِشَامٌ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَبِي الْعَجْفَاءِ الْأَسْلَمِيِّ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، وَهِشَامٌ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي الْعَجْفَاءِ الْأَسْلَمِيِّ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تُغَالُوا فِي مُهُورِ النِّسَاءِ، فَإِنَّهَا لَوْ كَانَتْ مَكْرُمَةً فِي الدُّنْيَا أَوْ تَقْوَى عندَ اللَّهِ لَكَانَ أَحَقَّكُمْ بِهَا مُحَمَّدًا وَأَوْلَاكُمْ , مَا زَوَّجَ بِنْتًا مِنْ بَنَاتِهِ وَلَا تَزَوَّجَ شَيْئًا مِنْ نِسَائِهِ إلَّا عَلَى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کو بہت زیادہ مہر نہ دو، کیونکہ اگر یہ دنیا میں کوئی عزت کی چیز ہوتی یا تقویٰ کا سبب ہوتی تو محمد 5 اور آپ کی اولاد اس کے زیادہ حقدار ہوتے۔ حالانکہ آپ نے اپنی تمام صاحبزادیوں کا نکاح اور اپنی تمام ازواج سے نکاح بارہ اوقیہ چاندی پر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17164، ترقيم محمد عوامة 16628)
Hadith No.: 16629 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي الْعَجْفَاءِ السُّلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَا تُغَالُوا صَدَاقَ النِّسَاءِ"، ثُمَّ ذَكَرَ مثل حَدِيثِ حَفْصٍ
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17165، ترقيم محمد عوامة 16629)
Hadith No.: 16630 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ صَدَاقُ بَنَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَدَاقُ نِسَائِهِ خَمْسَ مِائَةِ دِرْهَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضور 5 کی صاحبزادیوں اور آپ کی ازواج کا مہر پانچ سو درہم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17166، ترقيم محمد عوامة 16630)
Hadith No.: 16631 Musannaf Ibn Abi Shaibah
شَرِيكٌ ، عَبْدِ اللَّهِ ، دَاوُدَ الزَّعَافِرِيِّ ، الشَّعْبِيِّ ، عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ دَاوُدَ الزَّعَافِرِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " لَا مَهْرَ بِأَقَلَّ مِنْ عَشَرَةِ دَرَاهِمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دس درہم سے کم مہر نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17167، ترقيم محمد عوامة 16631)
Hadith No.: 16632 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عُمَرَ ، " نَهَى أَنْ يُزَادَ صَدَاقُ النِّسَاءِ عَلَى أَرْبَعِ مِائَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورتوں کا مہر چار سو سے زائد کرنے سے منع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17168، ترقيم محمد عوامة 16632)
Hadith No.: 16633 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُتَزَوَّجَ عَلَى أَقَلَّ مِنْ أَرْبَعِينَ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ چالیس درہم سے کم مہر کے عوض نکاح کیا جائے اور حضرت حکم اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17169، ترقيم محمد عوامة 16633)
Hadith No.: 16634 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " تَزَوَّجَ ابْنُ عُمَرَ صَفِيَّةَ عَلَى أَرْبَعِ مِائَةِ دِرْهَمٍ، فَأَرْسَلَتْ إلَيْهِ أَنَّ هَذَا لَا يَكْفِينَا فَزَادَهَا مِائَتَيْنِ سِرًّا مِنْ عُمَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے چار سو درہم کے عوض صفیہ سے نکاح فرمایا، صفیہ نے انہیں پیغام بھیجا کہ اتنا مہر کافی نہیں ہے۔ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے چھپ کردو سو درہم کا اضافہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17171، ترقيم محمد عوامة 16634)
Hadith No.: 16635 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " السُّنَّةُ فِي النِّكَاحِ اثْنَا عَشَرَ أُوقِيَّةً وَنِصْفَ فَذَلِكَ خَمْسُ مِائَةِ دِرْهَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نکاح میں سنت بارہ اوقیہ پورے اور نصف اوقیہ چاندی ہے اور یہ پانچ سودرہم بنتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17172، ترقيم محمد عوامة 16635)
Hadith No.: 16636 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ أَبِي هَارُونَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الرَّجُلِ جُنَاحٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِقَلِيلٍ مِنْ مَالِهِ أَوْ كَثِيرٍ إذَا تَرَاضَوْا وَأَشْهَدُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے کسی قلیل وکثیر مال پر نکاح کرنا لازم نہیں، بس باہمی رضامندی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17173، ترقيم محمد عوامة 16636)
Hadith No.: 16637 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، بْنِ مُوسَى عَنِ ابْنُ قُسَيْطٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَوْ أَصْدَقَهَا سَوْطًا لَحَلَّتْ لَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر آدمی عورت کو ایک درہ مہر میں دے تو کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17174، ترقيم محمد عوامة 16637)