حَفْصٌ ، أَشْعَثَ ، وَهِشَامٌ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَبِي الْعَجْفَاءِ الْأَسْلَمِيِّ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، وَهِشَامٌ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي الْعَجْفَاءِ الْأَسْلَمِيِّ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تُغَالُوا فِي مُهُورِ النِّسَاءِ، فَإِنَّهَا لَوْ كَانَتْ مَكْرُمَةً فِي الدُّنْيَا أَوْ تَقْوَى عندَ اللَّهِ لَكَانَ أَحَقَّكُمْ بِهَا مُحَمَّدًا وَأَوْلَاكُمْ , مَا زَوَّجَ بِنْتًا مِنْ بَنَاتِهِ وَلَا تَزَوَّجَ شَيْئًا مِنْ نِسَائِهِ إلَّا عَلَى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کو بہت زیادہ مہر نہ دو، کیونکہ اگر یہ دنیا میں کوئی عزت کی چیز ہوتی یا تقویٰ کا سبب ہوتی تو محمد 5 اور آپ کی اولاد اس کے زیادہ حقدار ہوتے۔ حالانکہ آپ نے اپنی تمام صاحبزادیوں کا نکاح اور اپنی تمام ازواج سے نکاح بارہ اوقیہ چاندی پر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17164، ترقيم محمد عوامة 16628)