حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ مَا أَدْنَى مَا يَتَزَوَّجُ الرَّجُلُ عَلَيْهِ؟ قَالَ:" نَوَاةٌ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ وَزْنُ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے مہر کی کم از کم مقدار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سونے کی ایک گٹھلی یا اس کے برابر کوئی چیز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17163، ترقيم محمد عوامة 16627)