حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: رَجُلٌ تَزَوَّجَ امْرَأَةً بِدِرْهَمٍ قَالَ:" لَا يَصْلُحُ إلَّا بِثَوْبٍ أَوْ بِشَيْءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص ایک درہم کے عوض کسی عورت سے نکاح کرے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ کپڑا یا اس جیسی کوئی چیز بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17162، ترقيم محمد عوامة 16626)