وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي لبيبة ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لبيبة ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنِ اسْتَحَلَّ بِدِرْهَمٍ فَقَدِ اسْتَحَلَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لبیبہ کے دادا فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے ایک درہم کے ذریعہ بھی عورت کو حلال کیا اس کے لئے حلال ہوگئی۔ حضرت وکیع کا فتوی بھی یہی تھا کہ مہر میں ایک درہم دینا بھی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17154، ترقيم محمد عوامة 16619)