☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو شخص یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 13206 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَتَى إِلَى الْبَيْتِ , فَصَلَّى بِمَكَّةَ الظُّهْرَ" يَعْنِي يَوْمَ النَّحْرِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوم النحر میں بیت اللہ تشریف لائے اور مکہ میں نماز ظہر ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13507، ترقيم محمد عوامة 13206)
حدیث نمبر: 13207 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ عَنْ وَبَرَةَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ زَارَ الْبَيْتَ مِنْ يَوْمِهِ , ثُمَّ رَجَعَ إلَى مَنْزِلِهِ مِنْ يَوْمِهِ حَتَّى يَنْفِرَ مَعَ النَّاسِ إذَا نَفَرُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود یوم النحر میں جب رمی فرماتے تو اسی دن بیت اللہ کی زیارت کرتے پھر اسی دن اپنی منزل پر چلے جاتے، یہاں تک کہ جب لوگ نکلتے تو وہ بھی ان کے ساتھ نکلتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13508، ترقيم محمد عوامة 13207)
حدیث نمبر: 13208 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَانَ مُحَمَّدٌ " يَسْتَحِبُّ أَنْ يَأْتِيَ الْبَيْتَ يَوْمَ النَّحْرِ قَبْلَ الْعَصْرِ فَيَطُوفَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ یوم النحر میں عصر سے پہلے بیت اللہ آ کر اس کا طواف کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13509، ترقيم محمد عوامة 13208)
حدیث نمبر: 13209 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خَيْثَمٍ، قَالَ: " أَفَضْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَشِيَّةَ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان بن خیثم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ یوم النحر کی رات طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13510، ترقيم محمد عوامة 13209)
حدیث نمبر: 13210 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَنْحَرُ هَدْيَهُ خَلْفَ الْعَقَبَةِ، ثُمَّ يَحْلِقُ رَأْسَهُ , ثُمَّ يُفِيضُ كَمَا هُوَ إلَى الْبَيْتِ قَبْلَ أَنْ يَرْجِعَ إلَى أَهْلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے عقبہ کے پیچھے اپنی قربانی کو ذبح کیا اور پھر اپنے سر کا حلق کروایا پھر اپنے اہل کی طرف لوٹنے سے پہلے طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13511، ترقيم محمد عوامة 13210)
حدیث نمبر: 13211 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَمْرٍو أَبِي الزَّعْرَاءِ، قَالَ: سَافَرْتُ مَعَ أَبِي الْأَحْوَصِ , " فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ رَمَى الْجَمْرَةَ , وَحَلَقَ , وَأَفَاضَ إلَى الْبَيْتِ , وَلَمْ يُضَحِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عمرو ابو الزعرائ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو الاحوص کے ساتھ سفر حج کیا، جب قربانی کا دن آیا تو آپ نے جمرہ کی رمی اور حلق کروایا اور پھر بیت اللہ کا طواف (طواف افاضہ) کیا اور قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13512، ترقيم محمد عوامة 13211)
حدیث نمبر: 13212 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " إذَا جَاءَ مِنْ مِنًى رَمَى , وَحَلَقَ , ثُمَّ زَارَ الْبَيْتَ , وَلَا يُضَحِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود جب منیٰ سے واپس تشریف لاتے تو رمی کرتے اور حلق کرتے پھر بیت اللہ کا طواف فرماتے لیکن قربانی نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13513، ترقيم محمد عوامة 13212)
حدیث نمبر: 13213 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حُدِّثْتُ، عَنِ ابْنِ مُبَارَكٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، وَجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أنهما " زَارَا الْبَيْتَ يَوْمَ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ اور حضرت جابر بن زید یوم النحر میں بیت اللہ کا طواف کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13514، ترقيم محمد عوامة 13213)