حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " إذَا جَاءَ مِنْ مِنًى رَمَى , وَحَلَقَ , ثُمَّ زَارَ الْبَيْتَ , وَلَا يُضَحِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود جب منیٰ سے واپس تشریف لاتے تو رمی کرتے اور حلق کرتے پھر بیت اللہ کا طواف فرماتے لیکن قربانی نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13513، ترقيم محمد عوامة 13212)