☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13212
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13212
حدیث نمبر: 13212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " إذَا جَاءَ مِنْ مِنًى رَمَى , وَحَلَقَ , ثُمَّ زَارَ الْبَيْتَ , وَلَا يُضَحِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود جب منیٰ سے واپس تشریف لاتے تو رمی کرتے اور حلق کرتے پھر بیت اللہ کا طواف فرماتے لیکن قربانی نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13513، ترقيم محمد عوامة 13212)
پچھلی حدیث → (13211) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13213)