حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَمْرٍو أَبِي الزَّعْرَاءِ، قَالَ: سَافَرْتُ مَعَ أَبِي الْأَحْوَصِ , " فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ رَمَى الْجَمْرَةَ , وَحَلَقَ , وَأَفَاضَ إلَى الْبَيْتِ , وَلَمْ يُضَحِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عمرو ابو الزعرائ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو الاحوص کے ساتھ سفر حج کیا، جب قربانی کا دن آیا تو آپ نے جمرہ کی رمی اور حلق کروایا اور پھر بیت اللہ کا طواف (طواف افاضہ) کیا اور قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13512، ترقيم محمد عوامة 13211)