ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَنْحَرُ هَدْيَهُ خَلْفَ الْعَقَبَةِ، ثُمَّ يَحْلِقُ رَأْسَهُ , ثُمَّ يُفِيضُ كَمَا هُوَ إلَى الْبَيْتِ قَبْلَ أَنْ يَرْجِعَ إلَى أَهْلِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے عقبہ کے پیچھے اپنی قربانی کو ذبح کیا اور پھر اپنے سر کا حلق کروایا پھر اپنے اہل کی طرف لوٹنے سے پہلے طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13511، ترقيم محمد عوامة 13210)