حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خَيْثَمٍ، قَالَ: " أَفَضْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَشِيَّةَ النَّحْرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان بن خیثم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ یوم النحر کی رات طواف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13510، ترقيم محمد عوامة 13209)