حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ عَنْ وَبَرَةَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ زَارَ الْبَيْتَ مِنْ يَوْمِهِ , ثُمَّ رَجَعَ إلَى مَنْزِلِهِ مِنْ يَوْمِهِ حَتَّى يَنْفِرَ مَعَ النَّاسِ إذَا نَفَرُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود یوم النحر میں جب رمی فرماتے تو اسی دن بیت اللہ کی زیارت کرتے پھر اسی دن اپنی منزل پر چلے جاتے، یہاں تک کہ جب لوگ نکلتے تو وہ بھی ان کے ساتھ نکلتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13508، ترقيم محمد عوامة 13207)