☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک آدمی کو نماز میں قے آجائے یا اس کی نکسیر پھوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← أول العيدين← ایک آدمی کو نماز میں قے آجائے یا اس کی نکسیر پھوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 19
حدیث نمبر: 5950 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ضِرَارٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي " الرَّجُلِ إِذَا رَعَفَ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: يَنْفَتِلُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يَرْجِعُ فَيُصَلِّي، وَيَعْتَدُّ بِمَا مَضَى" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو وہ وضو کرنے کے لئے چلا جائے اور واپس آ کر نماز پڑھے، جو نماز اس نے پہلے پڑھ لی تھی اس سے آگے پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6031، ترقيم محمد عوامة 5950)
حدیث نمبر: 5951 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْحَدِيثِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ بِمِثْلِ قَوْلِ عُمَرَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر سے بھی حضرت عمر کے قول جیسی بات منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6032، ترقيم محمد عوامة 5951)
حدیث نمبر: 5952 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ , عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: " إِذَا رَعَفَ الرَّجُلُ فِي صَلَاتِهِ أَوْ قَاءَ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلَا يَتَكَلَّمْ، وَلْيَبْنِ عَلَى صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے یا اسے قے آجائے تو وہ وضو کرے اور کسی سے بات نہ کرے اور نماز پر بنا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6033، ترقيم محمد عوامة 5952)
حدیث نمبر: 5953 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ رَعَفَ فِي صَلَاتِهِ، فَلْيَنْصَرِفْ، فَلْيَتَوَضَّأْ، فَإِنْ لَمْ يَتَكَلَّمْ بَنَى عَلَى صَلَاتِهِ، وَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَأْنَفَ الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو وہ وضو کرے، اگر کسی سے بات نہ کی ہو تو بنا کرے اور اگر بات کی ہو تو نئے سرے سے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6034، ترقيم محمد عوامة 5953)
حدیث نمبر: 5954 مصنف ابن ابی شیبہ
سَلْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ ظَبْيَانَ، عَنْ أَبِي تِحْيَى حُكَيْمِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: " إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ، فَلْيَنْصَرِفْ غَيْرَ وَاعٍ لِصُنْعِهِ، فَلْيَتَوَضَّأْ، ثُمَّ ليَعُدْ فِي آيَتِهِ الَّتِي كَانَ يَقْرأُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب تم میں کسی کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے تو اپنے عمل کو بگاڑے بغیر جا کر وضو کرے اور آ کر وہی آیت دوبارہ پڑھے جو پڑھ رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6035، ترقيم محمد عوامة 5954)
حدیث نمبر: 5955 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، وَإِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: " إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ فِي بَطْنِهِ رِزًّا، أَوْ قَيْئًا، أَوْ رُعَافًا، فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، ثُمَّ لِيَبْنِ عَلَى صَلَاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں کسی آدمی کو اپنے پیٹ میں ہوا، قے یا نکسیر محسوس ہو تو جا کر وضو کرلے اور اگر گفتگو نہ کی ہو تو وہیں سے آگے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6036، ترقيم محمد عوامة 5955)
حدیث نمبر: 5956 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّ عَلْقَمَةَ رَعَفَ فِي الصَّلَاةِ فَأَخَذَ بِيَدِ رَجُلٍ فَقَدَّمَهُ، ثُمَّ ذَهَبَ، فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ جَاءَ، فَبَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نماز پڑھاتے ہوئے حضرت علقمہ کی نکسیر پھوٹ گئی، انہوں نے ایک آدمی کا ہاتھ پکڑ کر اسے آگے کیا، پھر جا کر وضو کیا اور پھر باقی نماز کو ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6037]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6037، ترقيم محمد عوامة 5956)
حدیث نمبر: 5957 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إِذَا رَعَفَ الرَّجُلُ فِي صَلَاتِهِ انْصَرَفَ، فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو وہ جا کر وضو کرے اور واپس آ کر باقی نماز ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6038، ترقيم محمد عوامة 5957)
حدیث نمبر: 5958 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ:" أَبْصَرْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ صَلَّى صَلَاةَ الْغَدَاةِ رَكْعَةً، ثُمَّ رَعَفَ، فَخَرَجَ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ جَاءَ، فَبَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت سالم بن عبد اللہ نے فجر کی ایک رکعت پڑھی تھی کہ ان کی نکسیر پھوٹ گئی، انہوں نے جا کر وضو کیا پھر باقی نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6039، ترقيم محمد عوامة 5958)
حدیث نمبر: 5959 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، وَابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَالشَّعْبِيِّ أَنَّهُمَا، قَالَا: " فِي الْحَدَثِ وَالرُّعَافِ يَنْصَرِفُ، فَيَتَوَضَّأُ فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَأْنَفَ الصَّلَاةَ , وَإِنْ لَمْ يَتَكَلَّمْ بَنَى عَلَى صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نکسیر پھوٹ جانے یا وضو ٹوٹ جانے کی صورت میں آدمی جا کر وضو کرے، اگر اس دوران اس نے بات کی تو نئے سرے سے نماز پڑھے اور اگر بات نہ کی تو وہی نماز پوری کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6040، ترقيم محمد عوامة 5959)
حدیث نمبر: 5960 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي " مَنْ رَعَفَ فِي صَلَاتِهِ، قَالَ: يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ لِيَبْنِ عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ، فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَأْنَفَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں فرمایا کرتے تھے جس کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے کہ وہ جا کر وضو کرے پھر جب تک بات نہ کی ہو اسی نماز کو پورا کرے اور اگر بات کی ہو تو دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6041، ترقيم محمد عوامة 5960)
حدیث نمبر: 5961 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ قَالَ مثل ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6042، ترقيم محمد عوامة 5961)
حدیث نمبر: 5962 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي " صَاحِبِ الْقَيْءِ، وَالرُّعَافِ، وَالْقُبْلَةِ: يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ فَإِنْ لَمْ يَتَكَلَّمْ بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ وَإِنْ تَكَلَّمَ، اسْتَأْنَفَ يَقُولُ فِي صَاحِبِ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ: يَنْصَرِفُ، فَيَتَوَضَّأُ، وَيَسْتَقْبِلُ الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جسے نماز میں قے آجائے یا اس کی نکسیر پھوٹ جائے فرماتے ہیں کہ وہ جا کر وضو کرے۔ اس دوران اگر اس نے بات نہ کی تو وہی نماز پوری کرے اور اگر بات کی تو نئے سرے سے نماز پڑھے۔ حضرت ابراہیم پیشاب اور پاخانہ کے لئے جانے والے شخص کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ وہ جا کر وضو کرے اور نئے سرے سے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6043، ترقيم محمد عوامة 5962)
حدیث نمبر: 5963 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُشَدِّدُونَ فِي الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ وَيَرَوْنَ أَنَّهُ أَشَدُّ مِنَ الْمَنِيِّ وَالدَّمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف پیشاب اور پاخانہ کے بارے میں بہت سختی کیا کرتے تھے اور اسے منی اور خون سے زیادہ سخت سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6044، ترقيم محمد عوامة 5963)
حدیث نمبر: 5964 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِنَّهُ إِذَا رَعَفَ الرَّجُلُ فِي صَلَاتِهِ فَإِنَّهُ يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يَجِيءُ فَيَبْنِي عَلَى مَا مَضَى مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ إِنْ شَاءَ , فَإِنْ أَحْدَثَ أَعَادَ الْوُضُوءَ، وَأَعَادَ الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ گئی تو وہ جا کر وضو کرے اور باقی ماندہ نماز کو پورا کرے اگر کسی سے بات نہ کی ہو۔ اگر اس کا وضو ٹوٹ جائے تو وضو بھی دوبارہ کرے اور نماز بھی دوبارہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6045، ترقيم محمد عوامة 5964)
حدیث نمبر: 5965 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ الْمَدِينِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنِ الْمُسَيِّبِ رَعَفَ وَهُوَ فِي صَلَاتِهِ فَأَتَى دَارَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَوَضَّأَ، وَلَمْ يَتَكَلَّمْ، وَبَنَى عَلَى صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یزید بن عبد اللہ بن قسیط کہتے ہیں کہ نماز میں حضرت سعید بن مسیب کی نکسیر پھوٹ گئی، وہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ کے مکان پر تشریف لائے اور وضو کیا، اس دوران انہوں نے کسی سے بات نہ کی اور واپس جا کر اسی نماز کو مکمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6046، ترقيم محمد عوامة 5965)
حدیث نمبر: 5966 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " إِذَا أَحْدَثْتَ فِي الصَّلَاةِ فَصَلِّ مَا بَقِيَ وَإِنْ تَكَلَّمْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں تمہارا وضو ٹوٹ جائے تو وضو کر کے باقی ماندہ نماز پڑھ لو خواہ تم نے بات چیت بھی کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6047، ترقيم محمد عوامة 5966)
حدیث نمبر: 5967 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، عَنْ عَلِيٍّ فِي رَجُلٍ يُصِيبُهُ الْقَيْءُ، وَالرُّعَافُ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ: يَنْفَتِلُ، فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يَبْنِي عَلَى صَلَاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں جو نماز میں قے یا نکسیر کا شکار ہوجائے فرماتے ہیں کہ وہ جا کر وضو کرے اور اپنی نماز کو مکمل کرے، جب تک اس نے بات نہ کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6048، ترقيم محمد عوامة 5967)
حدیث نمبر: 5968 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرِ الْقَيْءَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ سے بھی یونہی منقول ہے، البتہ اس میں قے کا ذکر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6049، ترقيم محمد عوامة 5968)