حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، نَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي " صَاحِبِ الْقَيْءِ، وَالرُّعَافِ، وَالْقُبْلَةِ: يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ فَإِنْ لَمْ يَتَكَلَّمْ بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ وَإِنْ تَكَلَّمَ، اسْتَأْنَفَ يَقُولُ فِي صَاحِبِ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ: يَنْصَرِفُ، فَيَتَوَضَّأُ، وَيَسْتَقْبِلُ الصَّلَاةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جسے نماز میں قے آجائے یا اس کی نکسیر پھوٹ جائے فرماتے ہیں کہ وہ جا کر وضو کرے۔ اس دوران اگر اس نے بات نہ کی تو وہی نماز پوری کرے اور اگر بات کی تو نئے سرے سے نماز پڑھے۔ حضرت ابراہیم پیشاب اور پاخانہ کے لئے جانے والے شخص کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ وہ جا کر وضو کرے اور نئے سرے سے نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6043، ترقيم محمد عوامة 5962)