حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُشَدِّدُونَ فِي الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ وَيَرَوْنَ أَنَّهُ أَشَدُّ مِنَ الْمَنِيِّ وَالدَّمِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف پیشاب اور پاخانہ کے بارے میں بہت سختی کیا کرتے تھے اور اسے منی اور خون سے زیادہ سخت سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6044، ترقيم محمد عوامة 5963)