حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِنَّهُ إِذَا رَعَفَ الرَّجُلُ فِي صَلَاتِهِ فَإِنَّهُ يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يَجِيءُ فَيَبْنِي عَلَى مَا مَضَى مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ إِنْ شَاءَ , فَإِنْ أَحْدَثَ أَعَادَ الْوُضُوءَ، وَأَعَادَ الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ گئی تو وہ جا کر وضو کرے اور باقی ماندہ نماز کو پورا کرے اگر کسی سے بات نہ کی ہو۔ اگر اس کا وضو ٹوٹ جائے تو وضو بھی دوبارہ کرے اور نماز بھی دوبارہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6045، ترقيم محمد عوامة 5964)