حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّ عَلْقَمَةَ رَعَفَ فِي الصَّلَاةِ فَأَخَذَ بِيَدِ رَجُلٍ فَقَدَّمَهُ، ثُمَّ ذَهَبَ، فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ جَاءَ، فَبَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نماز پڑھاتے ہوئے حضرت علقمہ کی نکسیر پھوٹ گئی، انہوں نے ایک آدمی کا ہاتھ پکڑ کر اسے آگے کیا، پھر جا کر وضو کیا اور پھر باقی نماز کو ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6037]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6037، ترقيم محمد عوامة 5956)