حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إِذَا رَعَفَ الرَّجُلُ فِي صَلَاتِهِ انْصَرَفَ، فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو وہ جا کر وضو کرے اور واپس آ کر باقی نماز ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6038، ترقيم محمد عوامة 5957)