☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19442
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19442
حدیث نمبر: 19442 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: أن تقول: أنا حامل، وليست بحامل، أو تقول: أنا حائل، وليست بحائل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عورت یہ کہے کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو۔ یا وہ یہ کہے کہ میں حائل ہونے والی ہوں حالانکہ وہ حائل ہونے والی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20228، ترقيم محمد عوامة 19442)
پچھلی حدیث → (19441) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19443)